آسٹریلیا ؛ ملبرن میں مجالس عزا کا آغاز

IQNA

آسٹریلیا ؛ ملبرن میں مجالس عزا کا آغاز

8:59 - October 17, 2015
خبر کا کوڈ: 3386141
بین الاقوامی گروپ: ایام محرم اور شہادت امام حسین کے حوالے سے ملبرن میں حسینی سوسائٹی کے تعاون سے مجالس منعقد کی گئی ہیں

ایکنا نیوز- دنیا بھر کی طرح آسٹریلیا کے شہروں سڈنی، ایڈیلیڈ اور ملبرن وغیرہ میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملبرن میں حسینی سوسائٹی کے زہر اہتمام خودسازی اور حرام سے دوری  کے عنوان سے مجالس منعقد کی گئی ہیں۔  مجلس عزا سے معروف پاکستان اسکالر علامہ سید احمدکاظمی خطاب کررہے ہیں ۔
ڈنڈنونگ کے رشین ہال میں منعقدہ مجلس ہررات نماز باجماعت مغربین کے بعد منعقد ہوتی ہے جس میں بڑی تعداد میں خواتین، مرد اور نوجوان شرکت کررہے ہیں۔
مجلس کے بعد ماتم داری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

ٹیگس: مجلس ، عزا ، امام ، حسین ، ملبرن
نظرات بینندگان
captcha