انہوں نے کہا کہ صھیونی رژیم اسلام کے اندر مذہب کے نام پر سازش کررہا ہے اور مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے کی سازش پر عمل پیر اہے اور اس میں شک نہیں کہ اسرائیل اور امریکہ ہمارا مشترکہ دشمن ہیں انکے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا
انہوں نے ایران کی کامیابی کو شیعہ سنی وحدت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وحدت کا راستہ ہی کامیابی اور نجات کا راستہ ہے۔
عالمی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب سے یوگنڈا کے مفتی نے بھی خطاب میں
عالم اسلام کے اندر وحدت اور ہم آہنگی کو اہم قرار دیتے ہوئے عالم اسلام
میں اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔