پاکستان؛ معصومین قرآنی اکیڈمی کا قیام

IQNA

پاکستان؛ معصومین قرآنی اکیڈمی کا قیام

12:04 - December 30, 2015
خبر کا کوڈ: 3500016
بین الاقوامی گروپ: معصومین آن لائن قرآنی اکیڈمی میں قرآن مجید کے علاوہ بچوں کو اسلامی تعلیمات کا کورس بھی پڑھایا جاتا ہے

بین الاقوامی گروپ: بچوں کو گھر بیھٹے قرآن مجیدسکھانے کے لیے معصومین آن لاین قرآنی اکیڈمی کا آغاز کیا گیا ہے اور اسکایپ کے زریعے سے گھر میں بچوں کو آن لاین قرآنی علوم سے آراستہ کرنا ممکن بنایا گیا ہے۔
کورس میں تین دن تک فری ٹرائل سے بھی فایدہ اٹھایا جاسکتا ہے اور اطمینان کے بعد باقاعدہ داخلہ لینے کی سہولت رکھی گئی ہے۔


معصومین آن لاین قرآنی اکیڈمی میں قرآنی مجید کے علاوہ عقاید اور معارف اسلامی کورس بھی کرایا جاسکتا ہے ۔ والدین اسکایپ Masoeen.14 یا 0092-3365383088 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha