ایکنا نیوز- قاری حمیدرضا عباسی کے بھائی علی رضا عباسی نے ایکنا
نیوز سے گفتگو میں کہا کہ قاری حمید عباسی کو کل مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
تشیع جنازہ اور دیگر پروگراموں کی تفصیل جلد شائع کی جائے گی۔
قابل
ذکر ہے کہ ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری گذشتہ ہفتے سمنان شہر میں ایک
قرآنی مقابلے مین جج کے فرایض انجام دینے بعد مشہد آتے ہوئے کار ایکسڈنٹ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور تین چار تین موت
اور زندگی کی کشمکش کے بعد گذشتہ روز دار فانی کو وداع کرگئے۔