بیرمنگھم؛ قدیم قرآنی نسخے کی نمائش / بھرپورپذیرائی کا امکان

IQNA

بیرمنگھم؛ قدیم قرآنی نسخے کی نمائش / بھرپورپذیرائی کا امکان

7:41 - February 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500213
بین الاقوامی گروپ: توقع کی جارهی هے که بیرمنگھم میوزیم میں هونے والی قرآنی نمائش میں هزاروں لوگ شرکت کریں گے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «Tyburn Mail» کے مطابق بیرمنگھم میں دریافت شده قرآنی نسخے کو دنیا کا قدیم ترین قرآن قرار دیاجارها هے اور اس قرآن کو رسول اکرم (ص) کے دور سے متعلق کهاجاتا هے۔


گذشته سال اس قرآن مجید کے چند صفحوں کی نمائش بیرمنگھم یونیورسٹی میں کی گئی جسمیں 9 هزار افراد نے شرکت کیں۔

اگلے هفتے اس قدیم قرآنی نسخے کی نمائش بیرمنگھم میوزیم میں « بیرمنگھم گیلری میں جلوه ایمان» کے عنوان سے منعقد کی جارهی هے۔


اس قرآنی نمائش کا مقصد مختلف مذاهب میں وحدت اور بقائے باهمی کو اجاگر کرنا بتایا جاتا هے
نظرات بینندگان
captcha