بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں بظاہر شراب نوشی ، عریانی اور مخلوط جنسی پارٹیوں پر سخت پابندی ہے اور مذہبی پولیس سڑکوں پر سخت ترین قوانین نافذ کرتی نظر آتی ہے لیکن حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے خادم الحرمین ملک سلمان کے دانت دکھانے کے اور ہیں اور کھانے کے اور ہیں وہ اسلام کی آڑ میں اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں ۔