ایکنا نیوز- آران نیوز کے مطابق ایک عدالتی
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم الائنس تحریک کے کم از کم ۶۸ افراد کو گرفتار کیا جاچکاہے.
جمہوری
آزربایجان کی اعلی عدالتی رپورٹ کے مطابق خفیہ اداروں کی کارروائی میں شیعہ لیڈر طالع باقرزاده، اور انکے گروپ کے دیگر ۵۷ افراد باکو شہر اور
دیگر علاقوں سے گرفتار کیے گیے ہیں رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گرفتاری کے
علاوہ اسلحہ اور ممنوعہ کتابیں بھی برآمد کیے گئے ہیں.
قابل ذکر ہے کہ اسلحہ برآمدگی کا الزام جمہوری آزربایجان میں ایک عام پولیس کاروائی کا طریقہ بن چکا ہے.