جنوبی افریقہ کی مساجد کو قرآن مجید اور کتابوں کا تحفہ

IQNA

جنوبی افریقہ کی مساجد کو قرآن مجید اور کتابوں کا تحفہ

6:02 - February 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3500270
بین الاقوامی گروپ: کیپ ٹاون کے یونیورسٹی طلباء کی جاب سے مساجد اور قرآنی مراکز کو کتابوں اور قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «lshahid.net»،کے مطابق سومالین اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مختلف مساجد اور قرآنی مراکز کو قرآن مجید دیگر اسلامی کتابوں کا تحفہ دیا گیا.


کیپ ٹاون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسلامی اور قرآنی مراکز کے سربراہوں کو کتابیں پیش کی گئیں

سومالین اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر شرمارکی معلم حمزه نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کتابوں اور قرآنی نسخوں کا تحفہ خیر سگالی جذبات کے تحت دیا گیا ہے.


قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ میں سومالین سوسایٹیز تنظمیں اجمتاعی اور اقتصادی شعبوں میں انتہائی فعال کردار ادا کررہی ہیں.

3474283
نظرات بینندگان
captcha