ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکاروں نے الرمادی شہر سمیت تمام بیرونی راستوں کو داعش کے وجود سے پاک کردیا ہے.
العراقیہ ٹیلی ویژن کے مطابق فورسز کی کارروائی میں بغداد – الخالدیه – الرمادی آنے اور جانے والے تمام سڑکوں کو داعشی دہشت گردوں سے آزاد کرلیا گیا ہے.
رپورٹ کے مطابق الرمادی شہر کے علاوہ مضافاتی علاقے حصیبه الشرقیه کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے
چھڑا لیا گیا ہے.
3474315