ایکنا فوٹو گرافر بھی مدافعین حرم کے شهدا میں شامل

IQNA

ایکنا فوٹو گرافر بھی مدافعین حرم کے شهدا میں شامل

5:22 - February 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500295
بین الاقوامی گروپ: ایکنا کے لیے اعزازی فوٹوگرافری کرنے والے تقی ارغوانی حرم بی بی زینب (س) کے دفاع میں درجه شهادت پر فا ئز هوگیے هیں

ایکنا نیوز- سالوں سے قرآنی نیوز ایجنسی ایکنا کے لیے اعزازی طور پر خدمات انجام دینے والے فوٹوگرافر تقی ارغوانی شهدا کے قافلے میں شامل هوگیے هیں۔


اباعبدالله الحسین(ع) کے چهلم کے موقع پر پیدل روی کے حوالے سے خوبصورت تصاویر بھیجنے والا تقی ارغوانی آخرکار دفاع حرم بی بی زینب کے دوران امام عالی مقام کا مهمان بنے اور درجه شهادت پر فا ئز هوگیے ۔


شهید تقی ارغوانی کو تهران میں انکے آبا ئی گاوں وردآورد میں سپرد خاک کیا جا ئے گا۔


3475182

نظرات بینندگان
captcha