انقلاب بحرین کی برسی پر عوام کا مظاہرہ

IQNA

انقلاب بحرین کی برسی پر عوام کا مظاہرہ

7:30 - February 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500300
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے مختلف شہروں میں چودہ فروری یوم انقلاب کی پانچویں برسی پر مظاہرہ کیا گیا

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق آل خلیفہ کے مظالم اور گرفتاریوں کے باجود بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا.


انقلاب بحرین (14 فوریه 2011) کی برسی پر عوام نے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا اور آل خلفیہ کے مظالم کی مذمت کی.


مظاہرین پر فورسز کی جانب سے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال بھی کیا گیا ۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق انقلاب بحرین کے آغاز سے اب تک 160 افراد جنمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں فورسز کی فا ئرنگ سے شہید ہوچکے ہیں اوراس دوران تین ہزار بحرینی عوام کو آل خلفیہ کے مزدورں نے جیلوں میں ڈالدیا ہے.

نظرات بینندگان
captcha