ایکنا نیوز- استنبول میں قا ئم ثقافتی مرکز کے مطابق فلسفہ عاشورا کتاب میں رہبر انقلاب کے بیانات پر مشتمل بیانات موجود ہیں جسکا ترک زبان میں ترجمہ کیا گیاہے.
فلسفہ عاشورا
نامی کتاب کا ترجمہ تورگت آتام نے انجام دیا ہے.
تین سو چوہتر صفحات پر مشتمل کتاب فلسفه عاشورا «فتا» پبلیکیشنز کا شایع کردہ ہے.