ایکنا نیوز- قطر نیوز کے مطابق مقابلہ حسن قرآت تھا ئی لینڈ میں قطر کے سفارت خانے کے تعاون سے حلال فوڈ فیسٹیول کے ہمراہ منعقد کیا گیا.
مقابلوں میں مختلف سپاروں کا حفظ، حسن قرات اور حسن صوت کے مقابلے شامل ہیں جبکہ ججز میں تھا ئی لینڈ اسلامی مراکز کے اساتذہ اور جامعہ الازھر کے قرآنی ماہرین شامل تھے.
قطر کے سفیر«جبر بن علی الدوسری»، نے ان مقابلوں کے انعقاد اور طلباء کی حوصلہ افزا ئی کرنے پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا
تھا ئی لینڈ قرآن مقابلے پانچ کیٹگریز میں معقد ہو ئے جنمیں کامیاب طلبا کو نقد اور قیمتی انعامات دیے گیے.
3476244