نا ئجیریا ؛ شیخ زکزاکی کو پابند سلاسل رکھنے کے خلاف مظاہرہ

IQNA

نا ئجیریا ؛ شیخ زکزاکی کو پابند سلاسل رکھنے کے خلاف مظاہرہ

9:05 - February 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3500320
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «باوچی» میں شیخ زکزاکی کو قید میں رکھنے کے خلاف عوام نے مظاہرہ کیا

ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی پوسٹ» کے مطابق بڑی تعداد میں مظاہرین جنمیں سے اکثریت خواتین تھیں شیخ زکزاکی کو قید میں رکھنے کے خلاف احتجاج اور زکزاکی سمیت دیگر اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کررہی تھیں

نایجیریا کے شہر کادونا اور یائوری میں بھی مظاہروں کی اطلاعات ملی ہیں.


زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں پر نایجیرین فوج کے حملوں میں سینکڑوں لوگ شہید اور زخمی ہوگیے تھے

مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان حملوں کی شدید مذمت کی ہیں

یوم قدس ریلی پر حملوں میں بھی کیی مظاہرین شہید ہوگیے تھے.


3476060
نظرات بینندگان
captcha