شیخ الازهر: شیعه اور سنی اسلام کے دوبازو ہیں

IQNA

شیخ الازهر: شیعه اور سنی اسلام کے دوبازو ہیں

8:02 - February 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3500356
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے امت میں اتحاد کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ شیعہ – سنی اسلام کے دوبازو ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارہ الامة الاخباریة کے مطابق شیخ الازھر احمد الطیب نے انڈونیشیا کے علما سے گفتگو میں کہا کہ امت میں اختلافات کی وجہ سے عوام میں تعصب اور شدت پسندی پیدا ہوتی ہے.

انہوں نے کہ تعصب کی وجہ سے مسایل پیدا ہوتے ہیں جبکہ اسلام تمام فرقوں کو ہم آہنگی اور بقایے باہمی کا درس دیتا ہے.



شیخ الازھر نے امت میں اتحاد کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے کے دوبازو ہیں. 

احمد الطیب نے مزید کہا کہ اعتدال پسند شیعہ مسلمان ہیں اور ہم انہیں کسی طرح اسلام سے باہر نہیں سمجھ سکتے ۔


3477613

نظرات بینندگان
captcha