ایکنا نیوز- ایام شهادت حضرت زهرا(س) کے حوالے سے کویٹہ میں قایم ایرانی کلچر سنٹر میں محفل شعر منعقد کی گئی جسمیں
ڈپٹی قونصل جنرل آقای شفیعی، اور خانہ فرہنگ کے ڈا ئریکٹر سیدابوالفضل حسینی خصوصی طور پر شریک تھے
پروگرام میں کویٹہ شعر کے اہم شعرا نے فارسی،اردو، پشتو اور بلوچی کلام پیش کیا۔ شعراء میں ، عرفان الحق صانم، احمدوقاص کاشی، مبارک ذکی، سیدجواد موسوی، علی میثم، رفیقی کے نام قابل ذکر ہیں۔
محفل
مشاعرہ میں تلاوت کے علاوہ خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر نے خطاب بھی کیا جنہوں نے ایام
شہادت پر تسلیت پیش کرتے
ہو ئے شعراء کی محفل میں شرکت کو سراہا۔
محفل
کے اختتام پر شعرا کو خانہ فرہنگ کی جانب سے تحائف بھی پیش کیے گئے۔