ایکنا نیوز- عراق کے صوبہ واسط کے قرآنی اداروں کے سربراہ «ناطق الزرکانی» نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے اصرار پر قرآنی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
کربلا؛مرقد «عون بن عبدالله(ع)» میں قرآنی تحقیقی سنٹر کا قیام
کربلا میں قرآنی ورکشاپ(آوایی) کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے جہاں حفظ قرآن کی تربیت دی جائے گی
کربلا کے مئیر «نصیف جاسم الخطابی» نے اس سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں قرآنی تعلیمات کے فروغ میں
آستانہ مقدس عون بن عبدالله(ع) کے کردار کو سراہا ۔ قرآن سیکھنے میں سہولت کو اس مرکز کے قیام کا مقصد بتایا جاتاہے