تکفیری دہشتگرد تنظیم داعش نے شیعہ اکثریتی شہر پاراچنار پر لشکر کشی کی دھمکی دیدی

IQNA

تکفیری دہشتگرد تنظیم داعش نے شیعہ اکثریتی شہر پاراچنار پر لشکر کشی کی دھمکی دیدی

9:35 - April 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500555
بین الاقوامی گروپ: اس سے قبل بھی طالبان نے متعدد مرتبہ پاراچنار پر لشکر کشی کی ہے جسی ہمیشہ حیدر کرار (ع) کے ماننے والوں نے ناکام بنایا ہے
ایکنا نیوز- شفقنا- عراق اور شام سمیت دنیا بھر  میں دہشت گردی سے اسلام کو نقصان پہنچانے والی وہابی دہشت گرد تنظیم  داعش نے پاکستان کے  شیعہ اکثریتی شہر  پاراچنار پر لشکر کشی کی دھمکی دیدی۔ داعش کی فیس بک آئی ڈی  (Facebook I’d ) سے پاراچنار پریس کے پیج ( Parachinar press ) کے پیج پر کمنٹ میں بہت جلد پر حملہ کرنے ارادہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی طالبان نے متعدد مرتبہ پاراچنار پر لشکر کشی کی ہے جسی ہمیشہ حیدر کرار (ع) کے ماننے والوں نے ناکام بنایا ہے۔
نظرات بینندگان
captcha