مصر ؛ حسن قرآت مقابلوں میں کامیاب قاریوں کا انتخاب

IQNA

مصر ؛ حسن قرآت مقابلوں میں کامیاب قاریوں کا انتخاب

9:49 - April 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500584
بین الاقوامی گروپ: مصر میں جاری تیسویں بین الاقوامی حفظ اور حسن قرآت مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہورہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع»کے مطابق مصر کے شہر «شرم الشیخ» میں قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں

حفظ کامل قرآن میں بحرین کے «مهنا احمد مهنا»، ۹۶,۱۵،نایجیریا کے «اساکا مامادو حسن» ۴۵.۹۴، نایجیریا کے«علی ابراهیم یاریما»،‌ ۷۵.۹۲ نایجیریا کے «احمد الحاج صالح»، از نیجریه با ۸۷.۱، سوڈان کے «محمد لمین سید القادر»، ۸۷.۵، سوڈان کے«اسماعیل حمد حمد النیل»، ا۸۶.۲۵ اور اردن کے «حذیفه احمد عوده الشطی» ۸۰.۵۵ نمبروں کے ساتھ فاینل مرحلے کے لیے کامیاب قرار پا ئے ہیں۔

حفظ پندرہ پارے،غیر عرب زبان مقابلوں میں برونائی کے «محمد بن نجیب حج علی اکبر»،‌ ۹۸,۲، میانمار کے«محمد یعقوب» ۹۶.۸،‌ چاڈ کے «عثمان الحاج عیسی»، ۹۵.۷،نایجیریا کی «فاطمه حسینی موسی»۹۵.۱، جنوبی افریقہ کے «محمد الشیخ»، ۹۵،کیمرون کے «ابوبکر خالد» ۹۴.۵،چاڈ کے «جده محمد بشاره»،‌ ۹۴،بنگلہ دیش کے «سلمان هولا داب» ۹۳.۵، نایجیریا کے«علی نور موسی»، ۹۱.۲، پرتگال کے«محمد یزدان» ۸۸.۴، تھایی لینڈ کے «ابیوت بن حج عبدالرحمن» ۸۷.۲ نمبر حاصل کرکے آخری مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں

مقابلوں میں سربراہ مصر کے شیخ «حلمی الجمل» سوڈان کے «شیخ الطیب محمود»، عمان کے شیخ «عبدالله الهنائی»، چاڈ کے شیخ «ابراهیم مولز» اور موریتانیہ کے «محمود عمر جودة» ججز کے فرایض انجام دے رہے ہیں

جوانوں کے مکمل حفظ قران کے علاوہ زہنی طور پر کمزور افراد کے لیے تین پاروں کے حفظ کا مقابلہ بھی پروگرام میں شامل ہے

تیسویں بین الاقوامی مقابلے اتوار سے مصر کے شہر «شرم الشیخ» میں شروع ہوچکے ہیں۔

3487928

نظرات بینندگان
captcha