نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد

IQNA

نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد

7:34 - April 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3500644
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) کی ولادت کے حوالے سے نجف اشرف میں قرآنی محفل کا سلسلہ شروع کیا گیاہے

ایکنا نیوز- «دارالقرآن آستانہ علوی»،ویب سایٹ کےمطابق آستانے علوی کے دارالقرآن مرکز کے تعاون سے حرم مطھر امام علی(ع) میں تین روزہ محافل قرآنی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے

دارلقرآن کے ڈایریکٹر«شیخ سعد ابوالطابوق»، ولادت امیرالمؤمنین(ع) کے حوالے سے منعقدہ قرآنی محافل میں اہم عراقی اور غیر ملکی دانشور حضرات شرکت کریں گے.

قرآنی محافل میں اہم دانشور اور علما جیسے «سید احمد الموسوی الاشکوری»، «سید سامی البدری» اور «شیخ مصطفی ابوالطابوق» فضایل امام علی(ع) پر لیکچر بھی دیں گے.

آستانہ مقدس امام علی(ع) کے ڈا ئریکٹر کے مطابق تین دن تک پروگرامز جاری رہیں گے.

3490908

نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد

نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد

نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد
 
نجف ؛ ولادت امام علی(ع) کے حوالے سے محفل قرآت کا انعقاد
نظرات بینندگان
captcha