ایکنا نیوز- آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دوسرا قومی مقابلہ ترتیل آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے دارالقرآن مرکز کے تعاون سے حرم امام حسین(ع) میں منعقد کیا جارہا ہے
مقابلے ۲۶ تا ۲۸ ماه رجب( 4 سے 6 مئی ) حرم مقدس امام حسین(ع) کے «سید الاوصیاء» ہال
میں منعقد ہوں گے
سیلکشن مرحلہ چار میی کو
حرم امام عالی مقام میں منعقد ہوگا
عراق میں خواہشمند طلبا
اور دیگر افراد موبایل نمبرز۰۰۹۶۴۷۸۰۱۱۸۸۳۳۳ اور ۰۰۹۶۴۷۷۲۶۵۶۶۶۱۷
پر رابطہ کرسکتے ہیں.