ماریا اسلام ؛ برطانیہ کی ننھی حافظہ قرآن

IQNA

ماریا اسلام ؛ برطانیہ کی ننھی حافظہ قرآن

8:02 - April 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3500688
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ ماریہ اسلم نے مکمل قرآن حفظ کیا

ایکنا نیوز- لبنانی اخبار النھار کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ ماریہ اسلم نے مکمل قرآن حفظ کیا اور شامی مہاجرین بچوں کیلئے ہزاروں پاؤنڈ امداد بھی جمع کی۔


 ماریہ نے 5 سال کی عمر میں قرآن حفظ کرنا شروع کیا تھا اور انہوں نے دو سال کے عرصے میں یہ کام مکمل کیا۔


اسی دوران انہوں نے شامی بچوں کیلئے ہزاروں پاؤنڈ امداد بھی جمع کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ماریہ کے تقریباً 5 ہزار چاہنے والے موجود ہیں اور وہ لندن کے قریب واقع لوٹن میں کسی حد تک مشہور شخصیت بن چکی ہیں۔


3493076

نظرات بینندگان
captcha