فرانس؛ جزیره کُرس میں نماز خانہ نذر آتش

IQNA

فرانس؛ جزیره کُرس میں نماز خانہ نذر آتش

8:51 - May 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500696
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے شہر آژاکسیو کے جزیره کُرس پر واقع نماز خانے میں آگ لگنے سے نقصان

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «رویٹرز» کے مطابق آژاکسیو کے جزیره کُرس میں واقع نماز خانے کو آگ لگائی گئی ہے تاہم اس سے جانی نقصان نہیں ہوا ۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور لگتا ہے کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے.


آژاکسیو کے میر کا کہنا ہے کہ حادثہ کسی صورت قابل قبول نہیں اور اسلامی مقامات کی حفاظت پر توجہ ضروری ہے

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی مسلمان مہاجرین کے خلاف گروپ کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس واقعے میں انکے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں.


3493502

نظرات بینندگان
captcha