ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے مرآةالبحرین کے مطابق پانچ سال سے قید عالم دین سیدمهدی موسوی کو رہا کردیا گیا
موسوی اور جمعیت عمل اسلامی (امل) کے علما شیخ محمد علی المحفوظ کو دس سال کی سزا سنائی گئی تھی مگر عدالت میں تجدید نظر کی درخواست پر مدت سزا کو
پانچ سال کردیا گیا ۔
شیخ محمدعلی المحفوظ کو بھی «شیخ جاسم دمستانی» اور شیخ جاسم الدمستانی کے ساتھ پانچ سال کی مدت پوری ہونے پر آزاد کردیا گیا ہے
بحرین کو ا ۱۴ فروری سال ۲۰۱۱ سے عوام احتجاجات کا سامنا ہے۔ عوام آل خلیفہ
سے اپنے حقوق کے لیے مظاہرے کررہے ہیں۔
