بحرین؛ آ‌ل‌خلیفه کے قید سے انقلابی علما کی رہائی + فوٹو

IQNA

بحرین؛ آ‌ل‌خلیفه کے قید سے انقلابی علما کی رہائی + فوٹو

8:56 - May 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500698
بین الاقوامی گروپ: شیخ «محمد علی المحفوظ»، شیخ «جاسم دمستانی» اور «سیدمهدی موسوی» آزاد ہونے والے انقلابی علما میں شامل ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے مرآة‌البحرین کے مطابق پانچ سال سے قید عالم دین سیدمهدی موسوی کو رہا کردیا گیا


موسوی اور جمعیت عمل اسلامی (امل) کے علما شیخ محمد علی المحفوظ کو دس سال کی سزا سنا
ئی گئی تھی مگر عدالت میں تجدید نظر کی درخواست پر مدت سزا کو پانچ سال کردیا گیا ۔

شیخ محمدعلی المحفوظ کو بھی «شیخ جاسم دمستانی» اور شیخ جاسم الدمستانی کے ساتھ پانچ سال کی مدت پوری ہونے پر آزاد کردیا گیا ہے


بحرین کو ا
۱۴ فروری سال ۲۰۱۱ سے عوام احتجاجات کا سامنا ہے۔ عوام آل خلیفہ سے اپنے حقوق کے لیے مظاہرے کررہے ہیں۔

بحرین؛ آ‌ل‌خلیفه کے قید سے انقلابی علما کی رہائی + فوٹو

3493430
نظرات بینندگان
captcha