بین الاقوامی گروپ:ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلیے ایک بڑا مسئلہ ہے اور اگر وہ امریکی صدربن گے تو وہ بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے