ایکنا نیوز- تہران میں منعقدہ تینتیسویں قرآنی مقابلوں کے فاینل مرحلے میں مقابلے کے بعد غیر رسمی خبروں کے مطابق ایران کے قاری «حامد ولیزاده» نے مقابلہ حسن قرآت اپنے نام کرلیا ہے۔
دوسرے اور تیسرے مقام افغانستان اور تانزانیہ کے قاریوں کے نام لیا جا رہا ہے۔
تینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایک ہفتے سے امام خمینی کمپلیکس میں جاری تھے۔