ربیعی : ایکنا کی مؤثر رپورٹنگ اور کوریج قابل قدر ہے

IQNA

ربیعی : ایکنا کی مؤثر رپورٹنگ اور کوریج قابل قدر ہے

7:55 - May 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3500828
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف کے ترجمان نے ایکنا کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر قرانی رپورٹنگ کو قابل قدر قرار دے دیا

ایکنا نیوز- وزارت اوقاف اور فلاحی ادارے کے ترجمان نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں تینتیسویں قرآنی مقابلوں کی رپورٹنگ اور بین الاقوامی سطح پر مناسب کوریج کی تعریف کرتے ہوئے کہا : ہم تمام میڈیا بالخصوص ایکنا نیوز کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.


حسن ربیعی نے مزید کہا : تینتیسویں قرآنی مقابلوں کے دوران داخلی اور خارجی سطح پر بروقت رپورٹنگ ، مینجمنٹ اور تمام اسٹاف کی فعالیت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں.


قابل ذکر ہے کہ تینتیسویں قرآنی مقابلے تہران کے امام خمینی کمپلیکس میں ایک ہفتے جاری رہنے بعد اختتام پذیر ہوئے۔


3499202
نظرات بینندگان
captcha