ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق مختلف کویتی اسلامی اداروں کے تعاون سے رمضان المبارک میں «تدبر قرآن» قرآنی مقابلہ منعقد کیا جائے گا
قرآنی مقابلہ «تفسیر سوره لقمان اور مفہوم کا ادراک» جوانوں کے لیے منعقد کیا جائے گا
مذکورہ قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے ضروری ہے کہ قاری کم سے کم مختلف قرآنی الفاظ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہو۔
مقابلے میں لکھنے والوں کے مقالے انکے نام سے شایع کیے جائیں گے
مقالہ زیادہ سے زیادہ یکم رمضان تک ارسال کیا جاسکتا ہے ۔
مقالہ «Word» میں نام ، ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر کے ساتھ اس ایڈرس «qmbrat@hotmail.com» پر ای میل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔