بین الاقوامی گروپ:پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے کارکن بھرپور طریقے سے سرگرم پائے گئے ہیں اور خفیہ مقامات پر 58 اجلاس بھی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری جانب کالعدم تنظیموں نے بعض سیاستدانوں کے ساتھ اپنے گہرے روابط کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فورتھ شیڈول سے کئی نام خارج کروا لیے ہیں