سعودی اخبار: ابن‌تیمیه تکفیری سوچ کا بانی ہے

IQNA

سعودی اخبار: ابن‌تیمیه تکفیری سوچ کا بانی ہے

9:53 - June 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3501067
بین الاقوامی گروپ: سعودی اخبار «الحیات» چاپ لندن نے اعتراف کیا ہے کہ داعش تکفیری سوچ کی ایجاد ہے جسکا بانی ابن‌تیمیه اور محمدعبدالوهاب ہے

سعودی اخبار: ابن‌تیمیه تکفیری سوچ کا بانی ہے


ایکنا نیوز- سعودی اخبار الحیات چاپ لندن لکھتا ہے: ابن تیمیه(وہابیوں کا شیخ الاسلام) کے فتووں نے سعودی اخبارات میں طوفان برپا کردیاہے. تب کی بات ہے جب جڑواں بھایی سعودی داعشی فکر والے نے ابن تیمیه کے فتووں کے مطابق ماں کو ہلاک اور بھائی اور باپ کے قتل کی بھی کوشش کی۔

اخبار لکھتا ہے: اس سے پہلے کے داعشی جڑواں بھائیوں کے ہاتھوں قتل کی وجہ معلوم کیا جائے اکثر لوگوں کو خیال ہے کہ ابن تیمیہ جو کافر باپ کے قتل کو بیٹے کے لیے درست قرار دیتا ہے اس قتل کی وجہ لگتی ہے.


الحیات مزید لکھتا ہے: ابن‌تیمیه کے فقھی احکامات میں تجدید نظر کی ضرورت ہے تاکہ عصر حاضر کے مطابق انکو تبدیل جاسکے ورنہ دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں کیونکہ ابن‌تیمیه اور محمد عبدالوهاب ہی اصل تکفیری اور دہشت گردی سوچ کے بانی ہیں

روزنامه الجزیره ،فاطمه العتیبی سے نقل کرتا ہے کہ اهل سنت کے فقھی احکامات ہی میں شدت پسندی کی اکثرجڑیں موجود ہیں.


3510786

نظرات بینندگان
captcha