کویت؛ چھٹا قرآنی کورس بعنوان«اهل بیت(ع)» کا آغاز

IQNA

کویت؛ چھٹا قرآنی کورس بعنوان«اهل بیت(ع)» کا آغاز

9:05 - August 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3501297
بین الاقوامی گروپ: چھ ہفتوں پر مبنی چھٹا اہل بیت قرآنی کورس آج سے کویت میں شروع ہورہا ہے

کویت؛ چھٹا قرآنی کورس  بعنوان«اهل بیت(ع)» کا آغاز


ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» چھٹا حفظ و قرائت کورس بعنوان اهل بیت(ع) «إن هو إلا ذكر للعالمين» کے شعار کے ساتھ امام بارگاہ «اهل بیت(ع)» میں شروع ہورہا ہے۔


اس قرآنی کورس کا مقصد معاشرے میں قرآنی تعلیمات کو عام کرانا اورجوانوں کو حفظ و قرآت کی جانب مائل کرنا ہے ۔ کورس چھ ہفتوں تک جاری رہے گا۔


ہر ہفتے کے اختتام پر «اهل بیت(ع)» قرآنی کورس کے کامیاب طلبا میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔


3520200
نظرات بینندگان
captcha