سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد کی پاکستان آمد، اب کیا چاہیے؟

IQNA

سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد کی پاکستان آمد، اب کیا چاہیے؟

9:28 - August 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501455
بین الاقوامی گروپ:سعودی وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے،جہاں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے انہیں خوش آمدید کہا۔

ایکنانیوز- شفقنا- سعودی وزیر دفاع نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر کے دورے میں دفاعی شعبےمیں تعاون اور فروغ پر بھی بات چیت کی جائےگی۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سعودی عرب جو اس وقت یمن جنگ میں بری طرح گِھر چکا ہے اور تعز میں انکی ایجنٹ فوج پھنس گیی ہے اس کو پاکستان کی دوبارہ ضرورت تو پیش نہیں آ گئی؟ پاکستان جو پہلے ہی دہشتگردوں کو سعودی فنڈنگ کی ذد میں ہے اس کو دوبارہ دباؤ میں تو نہیں ڈالا جا رہا؟

پاکستانی حکومت کو اپنے قومی مفاد کو پہلے سوچنا ہو گا اور کوئی بھی قدم عوام کے مفاد کے خلاف پاکستان کو مزید دہشتگردی میں دھکیل سکتا ہے۔ 


نظرات بینندگان
captcha