امریکہ؛ مسلم اجتماع میں مقابلہ حسن قرآت

IQNA

امریکہ؛ مسلم اجتماع میں مقابلہ حسن قرآت

6:59 - September 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501483
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست ایلینوی کے شہر رزمونٹ میں مسلمانوں کے تیرپنویں سالانہ اجتماع میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا

امریکہ؛ مسلم اجتماع میں مقابلہ حسن قرآت


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «WGN» کے مطابق تین روزہ اجتماع شمالی امریکہ میں منعقد کیا گیا ہے

مسلمانوں کا عظیم الشان اجتماع " موجودہ چیلجیز اور موقعوں سے درست استفادہ" کے عنوان سے جاری ہے جسمیں مسلمانوں کو درپیش موجودہ حالات سے استفادہ کے طریقوں پر غور کیا جارہا ہے۔


اس اجتماع میں مختلف ممالک سے اسلامی دانشور شرکت کررہے ہیں


اسلامی فائن آرٹس نمائش،فلم فیسٹیول، اہل قلم سے ملاقات، گول میز کانفرنس ، بچوں کے پروگرام،صحت کے حوالے سے نشتوں کے علاوہ قرآنی مقابلہ بھی اس پروگرام میں شامل ہے۔

قرآنی مقابلے «حسن قرائت» اور «حفظ قرآن» میں نوجوان اور جوان طلباء شریک ہیں۔


اسلامی فائن آرٹس نمائش میں اسلامی فن خطاطی اور مصوری کے شاہکار نمونے شامل ہیں.

3527245

نظرات بینندگان
captcha