نیویارک؛ مسلمان خاتون کو آگ لگانے کی کوشش

IQNA

نیویارک؛ مسلمان خاتون کو آگ لگانے کی کوشش

6:59 - September 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501543
بین الاقوامی گروپ: سپر اسٹور میں اسکارف والی خاتون کو شاپنگ کے دوران آگ لگانے کی مذموم کوشش کی گئی

نیویارک؛ مسلمان خاتون کو آگ لگانے کی کوشش


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «BuzzFeed» کے مطابق شاپنگ کے دوران مسلمان خاتون کا لگا کہ اسکے لباس میں آگ لگی ہے جس کو فوری طور پر خاتون نے خاموش کردیا اور یوں زیادہ نقصان سے خاتون محفوظ رہی۔


نیویارک پولیس اس حوالے سے تحقیقات کررہی ہے مگر اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

امریکن مسلم کونسل کے قاضی «آلبرت کان» نے مسلمان خواتین پر بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔


اور کہا ہے کہ کونسل اس حوالے سے اقدامات پر غور کررہی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ملسمانوں کے علاوہ تمام امریکن کو بھی سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔


3529857

نظرات بینندگان
captcha