آسٹریلیا؛ مرکز«آل‌یاسین» میں جشن غدیر کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا؛ مرکز«آل‌یاسین» میں جشن غدیر کا انعقاد

6:45 - September 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501572
بین الاقوامی گروپ: مرکز«آل‌یاسین» کے تعاون سے ملبرن میں جشن غدیر منایا گیا

آسٹریلیا؛ مرکز«آل‌یاسین» میں جشن غدیر کا انعقاد


ایکنا نیوز- آل یاسین مرکز کے شبعہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز مغرب کے وقت سے جشن کا آغاز ہوا جسمیں بڑی تعداد میں ایرانی اور دیگر ممالک کے پیروان اہل بیت شریک تھے

نماز باجماعت، واقعہ غدیر پر حجت‌الاسلام حائری کی تقریر، شعرخوانی اور منقبت خوانی پروگرام میں شامل تھی۔


جشن میں کوئز مقابلے کے کامیاب افراد کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔

کوئز مقابلے کے سوالات،کتاب «خطابه غدیر» مصنف حجت‌الاسلام والمسلمین محمدباقر انصاری میں سے لیے گیے تھے جو نیٹ پر موجود ہے۔


جشن میں شریک حاضرین سے بھی سوالات پوچھے گیے اور درست جواب دینے والوں کوموقع پر ہی انعام دیا گیا ۔


3531119

نظرات بینندگان
captcha