کوئٹہ؛ جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی

IQNA

کوئٹہ؛ جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی

7:57 - September 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501584
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مقابلہ کتابخوانی اور جشن غدیر منایا یا گیا

کوئٹہ؛ جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی


ایکنا نیوز- خانہ فرہنگ ایران کویٹہ میں جشن غدیر منعقد کیا گیا جسمیں ایرانی ڈایریکٹر کے علاوہ ایرانی قونصل جنرل آقای رفیعی اور دیگر سفارت کار شریک تھے ۔ محفل جشن میں آقای طاہریان نے منبقت پیش کی جبکہ خانہ فرہنگ کے سربراہ آقای حسینی نے بھی عقیدت کا اظھار کیا۔

محفل جشن میں کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات دیے گیے۔


خانہ فرہنگ کے تعاون سے بروری کے علاقے میں بھی جشن غدیر منایا گیا

بروری کے جشن غدیرپروگرام میں خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر سید ابوالفضل حسینی کے علاوہ طالبات کی بڑی تعداد بھی شریک تھی ۔

محفل جشن میں مقالے بھی پیش کیے گیے جبکہ طالبات نے شان امام علی علیہ السلام میں منقبت خوانی کی۔

کوئٹہ؛ جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی


جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی

خانہ فرہنگ ایران کے زیر اہتمام عید غدیر کی مناسبت سے مقابلہ کتابخوانی منعقد کیا گیا ۔ جشن غدیر کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں مقابلوں میں پہلی پانچ پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گیے۔


کوئٹہ؛ جشن غدیر اور مقابلہ کتابخوانی

نظرات بینندگان
captcha