امریکہ؛ «ایلینوی» یونیورسٹی میں قرآنی ادبیات کی نشست کا اہتمام

IQNA

امریکہ؛ «ایلینوی» یونیورسٹی میں قرآنی ادبیات کی نشست کا اہتمام

8:25 - November 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501825
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی «ایلینوی» یونیورسٹی میں مسلم طلباء انجمن کے تعاون سے قرآنی موضوعات پر نشست منعقد ہوگی

امریکہ؛  «ایلینوی» یونیورسٹی میں قرآنی ادبیات کی نشست کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «iit.edu» کے مطابق دو روزہ قرآنی نشست چار اور پانچ نومبر کو منعقد ہوگی جس سے سخن الہی کتاب کے رایٹر شریف رانداھاوا اور قرآنی اسٹڈیز مرکز کے سربراہ نعمان علی خان بھی خصوصی شرکت کریں گے ۔


قرآنی داستانوں اور دیگر کتابوں میں تعلق اور موضات پر مباحثے اس نشست میں شامل ہیں

کتاب «سخن الهی: قرآنی ادبیات کی تحقیق» تمام مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے لیے لکھی گئی ہے جس سے ہر پڑھنے والا استفادہ کرسکتا ہے.


پروگرام کے مطابق جمعہ چار نومبر کو افتتاحی تقریب اور ہفتے کو تفصیلی نشست یونیورسٹی کے ہال میں منعقد ہوگی.


3542355

نظرات بینندگان
captcha