
ایکنا نیوز- کردستان نیوز کے مطابق داعش نے ایک بیان میں سامرا ٹرمینل پر دھماکے کی زمہ داری قبول کرلی ہے جسمیں متعدد زائرین شہید اور زخمی ہوگیے ہیں۔
دہشت گرد تکفیری تنظیم نے تکریت دھماکے کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے جسمیں تمام ہلاک شدہ افراد سنی مسلک سے تعلق رکھتے تھے.
رپورٹ کے مطابق تکریت میں نو افراد جان بحق ہو گیے تھے
قابل ذکر ہے کہ سامرا دھماکے اور خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں میں کئی ایرانی زایرین بھی شامل ہیں ۔