
ایکنا نیوز- حنانہ کے مصطفی خلفی کا کہنا ہے کہ بدھ کو حنانہ کی باری آنے والی ہے اور وہ حفظ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی
رپورٹ کے مطابق صبح اور شام کے شفٹ میں ان سے دو دو سوالات پوچھے جائیں گے
حنانہ کی بین الاقوامی مقابلوں میں یہ پہلی شرکت ہے۔
مقابلے دو شفٹ میں منعقد ہوں گے جبکہ ہر امیدوار سے مجموعی طور پر پانچ سوالات کیے جارہے ہیں۔
ججز کمیٹی میں چھ ماہرین شامل ہیں جو سعودی عرب، اردن،امارات، الجزایر اور عراق سے تعلق رکھتے ہیں
عرب امارات میں خواتین کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہفتے سے شروع ہوچکا ہے جسمیں ۷۲ ممالک سے طالبات شرکت کررہی ہیں جبکہ مقابلے دو ہفتے تک جاری رہیں گے ۔