کویت «قرآن سب کے لیے » مہم کا آغاز

IQNA

کویت «قرآن سب کے لیے » مہم کا آغاز

7:04 - November 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3501867
بین الاقوامی گروپ: کویت میں انڈین مسلمانوں کے تعاون سے«قرآن سب کے لیے » پندرہ روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے

کویت «قرآن سب کے لیے » مہم کا آغاز


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «way۴indians» اسلام اور قرآن کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے تقسیم قرآن مہم کا شروع کیا گیا ہے جو پندرہ تک تک جاری رہے گا

مہم کا پیغام انسانوں میں اتحاد،عالمی امن، اور قرآنی دوستی ومحبت بتایا جاتا ہے

کویت میں اسلامی انجمن کا کہنا ہے کہ قرآن کریم محبت اور بردباری کا درس دیتا ہے اور انسان کے لیے سعادت و کمال کی راہ کی رہنمائی بھی کرتا ہے۔


اس مہم میں مختلف دیگر مذاہب کے افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے

قرآن مجید کے مختلف زبانوں میں ترجمے اس مہم میں فری میں تقسیم کیے جارہے ہیں

دیگر پروگراموں میں قرآنی موضوعات پر مضمون نویسی کا مقابلہ شامل ہے۔


3544182

نظرات بینندگان
captcha