امریکہ «مسلمانوں کا داخلہ ممنوع» ٹرمپ کی ویب سایٹ پردوبارہ درج

IQNA

امریکہ «مسلمانوں کا داخلہ ممنوع» ٹرمپ کی ویب سایٹ پردوبارہ درج

8:05 - November 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3501891
بین الاقوامی گروپ: صدر بننے کے بعد مسلمانوں کے خلاف بیان ہٹانے کے بعد دوبارہ ٹرمپ کی ویب سایٹ پر درج کردیا گیا ہے

امریکہ «مسلمانوں کا داخلہ ممنوع» ٹرمپ کی ویب سایٹ پردوبارہ درج


ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی مہم کے دوران کیا گیا سب سے بڑا وعدہ یعنی 'امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی' ان کی انتخابی مہم کی ویب سائٹ سے عارضی طور پر غائب کرانے کے بعد دوبارہ درج کردیا گیا ہے۔


واضح رہے کہ 7 دسمبر 2015 کو سان برنارڈینو حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا تھا، جسے بعدازاں ان کی ویب سائٹ پر دیا گیا تھا۔


تاہم خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ کی انتخابی مہم میں شامل اسٹاف نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ یہ بیان تکنیکی خرابی کے باعث ویب سائٹ سے غائب ہوا تھا ۔


ڈونالڈ انتظامیہ کے مطابق اس خرابی کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں ۔


3545024

نظرات بینندگان
captcha