ٹوکیو میں پہلی اسلامی لباس کی نمائش + تصاویر

IQNA

ٹوکیو میں پہلی اسلامی لباس کی نمائش + تصاویر

6:46 - November 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501906
بین الاقوامی گروپ: پہلی اسلامی ڈریس نمایش 22 اور 23 نموبر کو ٹوکیو میں منعقد کی جارہی ہے

ٹوکیو میں پہلی اسلامی لباس کی نمائش + تصاویر

ایکنانیوز- اطلاع رساں ادارے «Japan Times» کے مطابق جاپان میں مسلمان سیاحوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسلامی ڈریس نمائش منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جاپان اور اسلامی دنیا میں تعلقات میں اضافہ اور اسلامی ڈریس کے حوالے سے نادرست تصورات کا خاتمہ نمائیش کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

اسلامی لباس کی نمائش میں ٹیکنکل وررکشاپ کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

لباس نمائش کے ساتھ ٹوکیو میں حلال مصنوعات کی نمائش بھی منعقد کی جائے گی جسمیں مختلف کمپنیاں اپنی حلال مصنوعات اور فوڈز پیش کریں گی ۔

ٹوکیو میں پہلی اسلامی لباس کی نمائش + تصاویر

ٹوکیو میں پہلی اسلامی لباس کی نمائش + تصاویر

3545563

نظرات بینندگان
captcha