بحرین؛ پیروان اہل بیت کا قرآنی مقابلہ + تصاویر

IQNA

بحرین؛ پیروان اہل بیت کا قرآنی مقابلہ + تصاویر

7:59 - November 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501922
گروه بین‌الملل: طلباء کے درمیان قرآنی مقابلہ «إقرأ» کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے

بحرین؛ پیروان اہل بیت کا قرآنی مقابلہ + تصاویر

ایکنا نیوز- بحرین کی قرآنی انجمن «إقرأ» کے تعاون سے منعقد کیا جانے والے قرانی مقابلے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جسمیں بحرین کے مختلف علاقوں سے جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

انجمن کی انسٹاگرام اطلاع کے مطابق جوانوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ منعقد ہوا جسمیں بھرپور صلاحیتوں کو متعارف کرانے کا موقع ملا.

قرآنی علوم کی انجمن «إقرأ» کے مطابق اس مقابلے کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

مقابلوں میں مختلف بحرینی اسکولوں کے قرآء شامل تھے۔

بحرین؛ پیروان اہل بیت کا قرآنی مقابلہ + تصاویر

بحرین؛ پیروان اہل بیت کا قرآنی مقابلہ + تصاویر

3546247

نظرات بینندگان
captcha