مسلمانوں کے خلاف سخت قوانین ؛ ٹرمپ کا لائحہ عمل

IQNA

مسلمانوں کے خلاف سخت قوانین ؛ ٹرمپ کا لائحہ عمل

7:18 - November 18, 2016
خبر کا کوڈ: 3501933
بین الاقوامی گروپ: ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر نے مسلمان مہاجرین کے رجسٹریشن کا کام زیر غور ہے
مسلمانوں کے خلاف سخت قوانین ؛ ٹرمپ کا لائحہ عمل

ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے مشیر کریس کوباچ جو شدت پسندی کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے

رایٹرز نے انکا سخت بیان چھاپا ہے

کوباچ نے کہا ہے کہ نئے صدر کے لیے مہاجرین کے حوالے سے لائحہ عمل کا تعین کا جارہا ہے تاکہ قومی سلامتی کی کمیٹی اس پر کام شروع کرسکے۔


رپورٹ کے مطابق لایحہ عمل میں مسلمان مہاجرین اور ایسے ممالک جہاں پر شدت پسند اسلامی گروپس سرگرم ہیں انکے ویزوں کی درخواستوں کا از سر نو جایزہ لیا جائے گا

ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے مسلمان مہاجرین اور امریکہ میں آباد دیگر اقلیتوں کے اندر شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔


3546739

نظرات بینندگان
captcha