
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «All Africa» کے مطابق نایجیریا کے وزیر انصاف ابوبکرمالامی کو بین الاقوامی عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے
گذشتہ روز بھی نایجیریا میں عوام نے مظاہرہ کیا اور چند دن پہلے سو سے زائد شیعوں کو قتل کرانے پر احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ اربعین امام حسین(ع) کے حوالے سے منعقد کیے گیے جلوس پر فائرنگ سے سو سے زاید شیعوں کو قتل کیا گیا ہے۔
مظاہرین نے انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ انکے حقوق کی حفاظت کے لیے امن کا ماحول فراہم کریں اور ملک میں شیعوں کے حقوق کی پاسداری ممکن بنایا جائے۔