حرم سیدالشهداء(ع) میں طویل ترین پرچم کے ساتھ عزاداری

IQNA

حرم سیدالشهداء(ع) میں طویل ترین پرچم کے ساتھ عزاداری

7:07 - November 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3501950
بین الاقوامی گروپ: ڈیالہ صوبے کے عزاداروں کا «لبیک یا حسین علیه‌السلام» کے طویل ترین پرچم کے ساتھ حرم میں حاضری اور عزاداری

حرم سیدالشهداء(ع) میں سب سے طویل ترین پرچم


ایکنا نیوز- آستانہ قدس حسینی کے مطابق عراق کے صوبہ ڈیالہ کے عزاداروں نے طویل ترین پرچم کے ساتھ حرم سیدالشهداء(ع) میں عزاداری کا ریکارڑ قایم کیا ہے.


رپورٹ کے مطابق تین ہزار میٹر پر مشتمل پرچم اور مشک حضرت عباس کے ساتھ عزاداری بھی کی گیی اور بعد ازاں یہ پرچم حرم مطہر کو تحفے میں پیش کیا گیا ۔


قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال ڈیالہ صوبے کے پیروان اهل بیت(ع) نے حرم مطهر ابا عبدالله الحسین (ع) میں دو ہزار میٹر پر مشتمل پرچم ہمراہ لایا تھا ۔


3547383

نظرات بینندگان
captcha