برما میں مسلمانوں کی حالت زار

IQNA

برما میں مسلمانوں کی حالت زار

7:26 - November 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3501956
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق راکھین صوبے میں مسلمانوں کے آٹھ سو سے زائد گھروں کو جلایا گیا ہے

برما میں مسلمانوں کی حالت زار


ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی صباح» کے مطابق ہیومن رایٹس واچ کے مطابق سیٹلایٹ تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ

اعلان شدہ تعداد کے برعکس بڑی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں کو نابود کیا گیا ہے

حقوق انسانی کی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایک شفاف کمیٹی کے زریعے تحقیقات کیا جائے۔


قابل ذکر ہے کہ برما میں نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مسلمانوں پر تشدد کا نیا لہر شرع کیا گیا ہے

برما میں مسلمان اپنے ہی ملک میں بنیادی حقوق اور شہریت سے محروم کیا گیا ہے اور ہزاروں افراد کے قتل عام کے علاوہ لاکھوں لوگ دربدر آوارگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیے ہیں ۔


3547710

نظرات بینندگان
captcha