ملبرن میں خوبصورت قرآنی نمائش

IQNA

ملبرن میں خوبصورت قرآنی نمائش

7:10 - November 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3501988
بین الاقوامی گروپ: ملبرن کے ہمپٹن پارک میں اسلام اور قرآن مجید کے تعارف کے لیے قرآنی نمایشگاہ کا اہتمام کیا گیا ہے

ملبرن میں قرآںی نمائش


ایکنا نیوز- روزنامه «Herald Sun» کے مطابق اس پارک میں دوسری بار قرآنی نمایش منعقد کی جارہی ہے

اس سے پہلے «ناره وارن» کے علاقے میں قرآنی نمایش منعقد ہوئی تھی

اسلام کا تعارف، بقائے باہمی کو فروغ دینا اور اسلام و قرآن کے حوالے سے نادرست تصورات کو مٹانا نمایش کا مقصد بتایا جاتاہے۔


اس نمایش میں آنے والے اسلام سے متعلق سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔

قرآنی نمائش میں مختلف زبانوں میں قرآںی ترجمے، قرآنی فن پارے، خطاطی کے مختلف نمونے اور امن و صلح کے موضوعات پر پینٹنگز شامل ہیں ۔


549124

نظرات بینندگان
captcha