جرمنی ؛ سلفیوں کی فعالیت بدستور جاری

IQNA

جرمنی ؛ سلفیوں کی فعالیت بدستور جاری

7:41 - December 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3502021
بین الاقوامی گروپ: سلفیوں کی جانب سے قرآن تقسیم کرنے کی مہم بند کرنے کے بعد اب مذکورہ گروہ سیرت النبی کی کتاب تقسیم کے نام پر کام کر رہا ہے

جرمنی ؛ سلفیوں کی فعالیت بدستور جاری


ایکنا نیوز- برلن میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سلفیوں کی تقسیم قرآن مہم بندکرنے کے صرف چند دن بعد یہ شدت پسند طبقہ اب مختلف شہروں جیسے کلن، مونسٹر اور ایزرلوہن میں سیرت النبی کی کتاب تقسیم کرنے پر کام کررہا ہے

رپورٹ کے مطابق تقسیم قرآن مہم کے سابق اراکین اب تقسیم کتاب پروگرام میں مصروف عمل ہیں

جرمنی میں مختلف مقامی گروپس اور سرکاری ادارے اس مہم کو نزدیک سے مشاہدہ کررہے ہیں اور توقع کی جاتی ہے کہ اس حوالے سے جلد فیصلہ کیا جائے گا۔


سلفی گروپوں کو شدت پسندی کے حوالے سے جرمنی میں سخت تنقید کا سامنا ہے۔

میڈیا ایسٹ مطالعاتی سنٹر کے رکن «اسٹیفن راسينی» کا کہنا ہے کہ اگرچہ جرمنی میں انکی تعداد بہت کم ہے مگر شدت پسندانہ اقدام کی وجہ سے یہ مسلمانوں کا چہرہ بگاڑنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے

جرمنی میں بہت سے مسلمان گروپس بھی اس فرقے کی شدت پسندی سے نالاں نظر آتے ہیں ۔


3550051

نظرات بینندگان
captcha